Top Videos
Kashmir Mai Curfew Ko 100 Din Hogye-Reham Khan
کشمیر میں کرفیو کو سو دن ہو گئے ہیں۔ ہمارے کشمیری بہن بھائیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔ ان کے لیے تو سلیکٹڈ نے کچھ کیا نہیں لیکن بدلے میں کرتارپور آفر کر دیا۔ نااہل حکومت اپنے عوام کے لیے کچھ نہ کر سکی لیکن 9 ماہ میں بھارت کے لیے کرتارپور بنا دیا۔
Complete
Kashmir Mai Curfew Ko 100 Din Hogye-Reham Khan